ریال پرست مولوی حرمین شریفین کے نام پر ذاتی کھیل کھیل رہے ہیں۔ حامد رضا

06 مئی, 2015 00:00

رپورٹ کے مطابق مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ بعض مذہبی جماعتیں حرمین شریفین کے دفاع کے نام پر ذاتی مفادات کا کھیل کھیل رہی ہیں۔ریال پرست مذہبی رہنما فرقہ واریت کو فروغ دے رہے ہیں۔

امریکہ میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش مذاہب کو لڑانے کی عالمی سازش ہے۔ تہذیبوں کے تصادم کو روکنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔

12:57 صبح مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔