پاکستان

پشاور، سانحہ امامیہ مسجد میں زخمی ہونیوالے ایف آئی اے آفیسر علی بادشاہ شہید

شیعت نیوز۔ امامیہ مسجد حیات آباد پشاور کے سانحہ میں شدید زخمی ہونے والے ایف آئی اے کے آفیسر علی بادشاہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے منصب شہادت پر فائز ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے آفیسر علی بادشاہ ولد لعل بادشاہ سانحہ امامیہ مسجد حیات آباد پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر ہونے والے دہشتگردانہ حملہ میں شدید زخمی ہوگئے تھے، اور پشاور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، تاہم گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button