پاکستان

مولا علی(ع) کی ولادت کعبہ میں ہوئی،طاہر القادری کا ناصبی مفتی نعیم کو جواب

ڈاکڑ طاہر القادری نے امیرالمومینن علیہ سلام کی کعبہ میں ولادت کے حوالے سے ایک خطاب میں کہا کہ میں سوچتا تھا کہ آخر کیون علی علیہ سلام کی ولادت کعبہ میں ہوئی اس حوالے سے میں نے بہت مطالعہ کیا،لیکن مجھے اس کا جواب جب ملا جب میں نے مولا علی شیر خدا علیہ سلام اور جناب زہرا (س) کی شادی کے حوالے سے تاریخ کا مطالعہ کیا، تب مجھے سمجھ آیا کہ اللہ یہ چاہتا تھا کہ دلہن مصطفیٰ کے گھر کی ہو تو لڑکا میرے گھر کا ہو۔

دوسری جانب ناصبی مفتی نعیم ہے جو بغض علی میں مسلمہ تاریخ حقائق کا انکار محض دشمنی علی میں سرانجام رہا ہے۔

qadri

متعلقہ مضامین

Back to top button