پاکستان

کالعدم لشکر جھنگوی کا دہشت گرد عالم زیب لسبیلہ یونیورسٹی ہاسٹل سے گرفتار

کالعدم دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی کا دہشت گرد عالم زیب لسبیلہ یونیورسٹی ہاسٹل سے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے لشکر جھنگوی کے دہشت گرد عالم زیب کو لسبیلہ یونیورسٹی سے گرفتار کرلیا۔ مذکورہ شخص کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ اور پولیس کے کئی قتل میں ملوث ہے۔اس کے سر کی قیمت 3 لاکھ تھی،

متعلقہ مضامین

Back to top button