یمن

حوثیوں کا خوف، چار ہزار سے زائد سعودی فوجی محاذ جنگ سے فرار ہوگئے

ایک معتبر ذرایع نے اپنے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یمن کے ساتھ سعودی عرب کے سرحد پر بھیجے گئے فوجی اڈوں سے ابھی تک تقریبا چار ہزار فوجیوں نے یمنی و اس ملک کی عوامی فوج کے ساتھ جنگ کے خوف سے راہ فرار اختیار کیا ہے۔ اس ذرایعہ نے اعلان کیا ہے کہ یہی وجہ ہوئی ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے یمن پر زمینی جارحیت کی شروعات میں تاخیر ہوئی ہے۔ اس ملک کی بعض داخلی خبر ایجنسی نے اپنے رپورٹ میں بیان کیا ہے کہ یمن کے سرحد پر لائے گئے فوجیوں میں سے ابھی تک دس ہزار فوجیوں نے راہ فرار اختیار کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی فوج زمینی حملہ کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتی ہے اور اسی وجہ سے اس ملک کے حکام نے پاکستان و مصر سے مدد کی گزارش کی جسے اس ملک کے حکام و عوام نے مدد کرنے سے انکار کر دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button