دنیا

شام: جہاد النکاح کا پھل، پیدا ہونے والے بچے کی پیدائشی کارڈ میں باپ کے نام پر تنازع

داعش دہشتگردوں کے یہاں جہاد النکاح (زنا) کے فروٹ (پھل) آنے شروع ہوگئے نیچے دی گئی تصویر کو دیکھ کر آپکو بھی ہنسی آئے گی کہ داعش کے زیر نظر ہسپتال میں ایک لڑکا پیدا ھوا ہے جسکا نام انہوں نے جراح(کاٹنے والا)رکھا ،چونکہ جہادالنکاح (زنا) یعنی سینکڑوں افراد کا بچہ تھا اس لئے والد کانام پیدائشی کارڈ میں ابو ضراح لکھا یعنی جراح کا باپ، اور ماں بھی نامعلوم تھی جسکے پاس نہ شناختی کارڈ نہ پاسپورٹ !لہذا وہاں پر ام الجراح(جراح کی ماں) لکھا۔ اطلاعات کے مطابق انیٹرنیت پر داعشیوں کی جانب سے پوسٹ کی گئی یہ تصویر جس علاقے میں لی گئی ہے وہاں تمام شمالی علاقوں،روسی چیچن ازبک ،شمال عراق اور شمال سعودی عرب کے دہشتگرد لڑتے ہیں،تو والد کے سامنے لکھا شمالی، ابوالجراح شمالی۔۔۔یعنی ان سارے شمالیوں میں کوئی ایک تو اسکا باپ ہوگا۔

سنی اور شیعہ مسلمانوں کے لئے شکر کا مقام ہے،کیونکہ پیغمبراکرم (ص )نے فرمایا : ” علی (ع) کے ساتھ بغض نہیں رکھتا مگر ولدالحرام”،اور ” علی( ع) کے ساتھ محبت نہیں رکھتا مگر حلالی ” ، سنی اور شیعہ جو اہل بیت (ع) کے ساتھ محبت کرتے ہیں وہ اللہ کے اس نعمت کا شکر آدا کریں ،کہ وہ بغض علی (ع) سے کوسوں دور ہیں،سوائے خوارج(طالبان /داعش/سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی/القائدہ) کے جو جہادالنکاح (زنا) کی وجہ سے بغض علی (ع) میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

تصویر کا دوسرا رخ
دوسری جانب حال ہی میں شام کے شمالی شہر حلب سے 35 کلومیٹر دور الباب کے علاقے میں داعش کے زیر اثر علاقے میں ہونے والی بچے کی پیدائش جسکی تصویر 23 اپریل کو مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ پر پوسٹ کی گئی۔ اس تصویر کے ذریعے ننھے شیرخوار کی روایتی کھلونوں اور تحائف کے بجائے ایک پستول اور ہینڈ گرینڈ کے جلو میں رونمائی کا اہتمام کیا گیا تھا،جسکامقصد یہ بھی ہے کہ یہ بچہ مستقبل میں ایک بڑا اسامہ بن لادن،ابوبکر البغدادی،ایمن الظواہری،ملک اسحاق،یا اعظم طارق کی صورت میں جلوہ گر ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button