عراق

عراقی فوج کافجر الكرمة میں آپریشن،21داعشی دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} آج عراقی وزارت دفاع کی جانب سےجاری ایک بیان میں کہاگیاہے کہ”فجر الكرمة” میں دہشت گردداعش کے خلاف 8دنوں سےجاری آپریشن کے نتیجے میں21دہشت گردمارے گئے ہیں جبکہ82آتش گیرموا دسمیت خودکش میں استعمال ہونے کئی گاڑیوں کوبھی پکڑے گئے ہیں۔
السومریۃ نیوز رپورٹ کے وزارتِ دفاع نے اعلان کیاہے کہ عراقی فوج،عوامی رضاکارانہ فورس اورقبائلی افراد کی جانب سے”فجر الكرمة” میں دہشت گردتنظیم داعش کے خلاف8دنوں سے آپریشن جاری ہے جس کے نتیجے میں داعش کوبڑی تعدادمیں جانی ومالی نقصانات پہنچائے گئے ہیں جہاں 21دہشت گردہلاک، 82 دھماکہ خیز بھی ان کے قبضے سے پکڑے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button