مشرق وسطی

ترکی اورقطریمن میں تکفیری دہشت گردوں کوہتھیار فراہم کرتے ہیں۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} ترکی اورقطر کی یمن کےمسلح دہشت گردوں کواسلحہ پہنچانے میں اہمکردار ہے۔
ترک آیڈین لیک رپورٹ کے مطابق ترک اور قطر کے اعلی حکام کے درمیان اتفاق کیا گیا ہے کہ عراق اور شام میں مقررہ دہشت گرد گروہوں میں سے بعض کو کافی تربیت دینے کے بعد یمن کے لئے تقرر کیا گیا ہے تاکہ وہ لوگ تحریک انصار اللہ کے خلاف تککفیری گروہوں کی قیادت سنبھالیں تاکہ انصاراللہ کے سقوط کی صورت میں وہاں سیاسی طاقت ہاتھ میں لے سکیں،یہ اتفاق جو ترکی اور قطر کے درمیان ہو ہے وہ سعودی عرب سے ہم آہنگی کے بغیر انجام پایا ہے۔
ذرائع کاکہناہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان انتہائی رقابت کو ظاہرکرتی ہےنیز ترکی اس کوشش میں ہے کہ چند پہلوئوں میں کوششوں کے ذریعے ، ایک طرف سعودی عرب اور قطر کے درمیان عمل انگیز کا کردار ادا کرتے ہوئے خطے میں فعال کھلاڑی کا کردار ادا کر سکے ۔آیڈی لیک کے خبر نگار کی رپورٹ کے مطابق٫ روزانہ دسیوں دہشت گرد رضا کارانہ شام کے مختلف علاقوں سے ترکی منتقل ہو رہی ہیں اور بغیر پاسپورٹ اور شخصی تفصیلات کے قطر ائر ویز اور ٹرکش ائر لائن کے ذریعے عدن میں داخل ہو رہی ہیں تاکہ انصاراللہ سے جنگ کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button