مشرق وسطی

بحرین،”جو”سینٹرجیل میں بے گناہ قیدی عیسیٰ مشعل سخت عذاب میں مبتلاء،کوئی شنوئی نہیں۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} سرزمین بحرین میں ظالم آلِ خلیفہ کے گماشتوں کی جانب سے ایک طرف آئے روزمظلوم شہریوں پرنت نئے مظالم کاسلسلہ جاری ہے تودوسری طرف پسِ زنداں بھی قیدیوں کوطرح طرح کی سزائیں دی جاتی ہے جہاں گزشتہ روز "جو” سینٹر جیل میں قید عیسیٰ مشعل بھی ان پر تشدد تکالیف کانشانہ بنا۔

منامہ پوسٹ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جب عیسیٰ مشعل کے گھروالوں تک یہ خبرپہنچی کہ ان کابیٹا سخت تکالیف میں مبتلاء ہےتووہ پریشان وبے چین ہوئے،آخرکیوں نہ ہو کہ ان کےفرزندکوآل خلیفہ کے گماشتوں نےطرح طرح کے نت نئے عذابوں سے گزارجہاں اس پربجلی کاکرنٹ لگایا،اس کے جسم پرلوہے گرم کرکے داغے گئے اورسکریٹ جلائے گئے۔
ذرائع کے مطابق عیسیٰ کے گھروالوں نے جیل حکام سے اپیل کی کہ وہ ان کے بیٹے سے ملاقات کرناچاہتے ہیں،جس پرنہ صرف ان کواجازت ملی بلکہ ان کوبرے طریقے دھتکارے گئے۔
کہاجاتاہے اس وقت "جو”سینٹرجیل شہرت کے اعتبارسے ابوغریب جیل کوبھی کراس کرچکاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button