یمن

یمن پرظالم آلِ سعودکی جارحیت کا24واں روز،درجنوں شہری شہید

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} یمن پرظالم آل سعود کی جارحیت کا24واں روز،مختلف علاقوں پرہوائی حملوں کی بہتات،آج خاص طورسے صنعاء کونشانہ بنایاگیا جہاں مظلوم یمنیوں کی شہادت میں بے پناہ اضافہ ہواہے۔
العالم ںیوز چینل رپورٹ کے مطابق ظالم آلِ سعودکی جانب سے سرزمین پرظالمانہ جارحیت جاری ہے،عینی شاہدین کے مطابق آج فج وعطان میں میزائیل گرائے گئے جس کے نتیجے میں کئی گھرتباہ اورشہری دوسرے کی طرف سے پناہ لینے پرمجبورہوئے۔
ذرائع کاکہناہے کہ ادھر الحفا،ريمة حميد،جبل نقم،اوردار الرئاسة میں کئی رہائشی علاقوں پربھی میزائیل داغے گئے ہیں،اورصوبہ تعزاورصوبہ صعدہ کے علاقے الصبةاورالملاحيظ میں ظالم آلِ سعود کے گماشتوں نے15 میزائیل گرائے ہیں جس کے نتیجے میں درجنوں شہری جن میں عورتیں اوربچے شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button