یمن

ظالم آل سعودکی یمن پرجارحیت جاری،معصوم بچے سمیت درجنوں شہری شہید۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} ظالم آل سعودکی جانب سے یمن کے مظلوم عوام پرجارحیت کاسلسلہ جاری ہے،جہاں آج صعدہ سمیت دیگر مختلف علاقوں پربمباری کیے گیے۔
المنارٹی وی رپورٹ کے مطابق ظالم آل سعوداپنے نمک خواروں کے ساتھ مل کرسرزمین یمن پراپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہیں،جہاں آج صوبہ صعدہ،صوبہ تغرکے علاقے حی المہمشین سمیت کئی دیگرعلاقوں کونشانہ بنائے گئے جس کے نیتجے میں درجنوں شہری شہیدہوئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button