سعودی عرب،العوامیہ میں1پولیس اہلکار ہلاک،5 افراد زخمی۔

06 اپریل, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع شہرالعوامیۃ میں ایک پولیس قتل جبکہ دیگر5شہری زخمی ہوئے ہیں۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کےمشرقی علاقے میں داعشی دہشت گردپہنچ گئے ہیں جہاں گزشتہ روز پولیس نے العوامیہ میں چندمشتبہ افراد کاپیچھاکیا جس کے نتیجے میں دہشت ایک بلڈنگ میں جاکرچھپ گئے، ذرائع کاکہناہے کہ بلڈنگ کے اندرسے دہشت گردوں نےفائرنگ شروع کیے جس کے نتیجے میں ایک پولیس موقع پر ہی قتل ہواجبکہ دیگر3پولیس سمیت 2عام راہ گیربھی زخمی ہوئے ہیں،اس کے علاوہ پولیس نے4دیگرسعودی داعشی دہشت گردوں کوبھی وہاں سے گرفتار کیاہے۔

7:44 شام جولائی 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔