یمن کا سعودی عرب پر جوابی حملہ: ابھا ایئرپورٹ اور کنگ خالد ایئر بیس نشانہ
شیعیت نیوز : یمنی بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ کو ہدف بنا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : کوئی اسلامی ملک ایران کی مدد کرنے والا نہیں، ڈاکٹر معید پیرزادہ
یہ حملے اس دن کے شروع میں سعودی حملوں کے جواب میں کیے گئے ہیں جو صنعاء ایئرپورٹ پر ہوئے تھے۔
یمنیوں نے میزائل حملے سعودی عرب کے عسیر علاقے میں واقع کنگ خالد ایئر بیس کو بھی نشانہ بنایا ہے۔







