عراق

عراق کے مختلف شہروں میں یمنی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے مظاہرے۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}سرزمین عراق کے مختلف شہروں میں مختلف جماعتوں کی طرف سے یمن کے اظہارہکجہتی کے مظاہرے ہوئے۔

السومریۃ نیوزرپورٹ کے مطابق عراق کے مختلف علاقوں میں یمن میں غاصب سعودی جارحیت کے خلاف اوریمنی مظوم عوام اورتحریک انصاراللہ کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئےمظاہرے ہوئے جہاں شریک افرادکاکہناتھا کہ ظالم آل سعود،آخریمن کے مظلوم عوام سےکیاچاہتے ہیں؟وہ کب تک ان کو اپناغلام بناکررکھیں گے؟،لہٰذا ایک دن ضرورآئے گاکہ یمنی عوام کی صبرواستقامت رنگ لے آئے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button