مشرق وسطی

النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ہاتھوں حماس کا رہنما شہید۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} دمشق کے جنوب میں واقع فلسطینی خیمہ بستی الیرموک کیمپ میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں نے حماس کے ایک رہنما کواغواکیاہے۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے تحریک حماس کے اعلان کے مطابق ان کے ایک کمانڈر یحیی حورانی کودمشق کے جنوب میں واقع الیرموک کیمپ سے النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں نے اس وقت اغواء کیاجب وہ فلسطین ہسپتال جارہاتھا۔ فرانس پریس کے مطابق الحورانی کوپستول کے گولی سے ماراگیاہے۔
کہاجاتاہے کہ حورانی نے سینکڑوں افرادکوطبی سہولیات پہنچایاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button