اہم ترین خبریںپاکستان

ملتان سے تکفیری انتہا پسند گروہ کالعدم لشکر جھنگوی کے 2 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کے مطابق شہر اولیا ملتان میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزمان سعود الرحمٰن اور طاہر رشید کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے ٹی ٹی پی کے جھنڈے اور پفلٹس برآمد کیے گئے۔

شیعیت نیوز: ملتان میں سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے دہشت گرد تنظیم  لشکر جھنگوی کے 2 ارکان گرفتار کر لئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق شہر اولیا ملتان میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزمان سعود الرحمٰن اور طاہر رشید کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے ٹی ٹی پی کے جھنڈے اور پفلٹس برآمد کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر! سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ

سی ٹی ڈی حکام کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا عدالت نے مسترد کردی۔

انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزمان کو جیل بھجوا دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button