اہم ترین خبریںپاکستان

شیعہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات میں اچانک اضافہ!میانوالی کے 2 عزادار توہین صحابہ الزام میں گرفتار

گجرات میں ایک بزرگ عزادار کو مذہبی جنونی نے شیعہ شناخت پر شہید کردیا ہے۔

شیعیت نیوز: محرم الحرام سے قبل شیعہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات میں اچانک اضافہ ہوگیا۔شیعہ ہراسی کے تحت بے گناہ شیعہ عزاداروں پر بے بنیاد مقدمات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  میانوالی کے علاقے  داود خیل میں دو شیعہ عزاداروں پر فیسبک سے توہین صحابہ کا جھوٹا مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا گیا ہے

دونوں نوجوانوں کا کہنا ہے  ہم پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہے

شیعہ ہراسی کے دیگر واقعات میں دیپالپور میں بھی ایک نوجوان پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات: تکفیری مسجد امام کے 14 سالہ مذہبی جنونی بیٹے نے بزرگ شیعہ عزادار کو شہید کردیا

گجرات میں ایک بزرگ عزادار کو مذہبی جنونی نے شیعہ شناخت پر شہید کردیا ہے۔

شیخوپورہ میں امام بارگاہ پر حملہ کیا گیا ہے

ملت تشیع پاکستان کے نفرت انگیز مہم کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button