پاک آرمی کا یمن کے خلاف جنگ کا حصہ بنے سے انکار،عسکری ذرائع

28 مارچ, 2015 00:00

عسکری زرائع کا کہنا ہے آرمی چیف جناب راحیل شریف صاحب نے یمن کے خلاف کسی بھی جنگ کا حصہ بننے سے صاف انکار کر دیا ہے،انکا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کی مدد صرف اس صورت میں کریں گے اگر مقدس مقامات کو نقصان پہنچنے کا کوئی خدشہ نظر آیا، الجزہرہ ٹی وی کے مطابق سعودی حکام نے پاک گورنمنٹ سے رابطہ کیا ہے. پاک گورنمنٹ نے سعودیہ کی مدد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے البتہٰ پاک آرمی اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گی، یہاں ایک بات بتانا ضروری ہے کہ مقدس مقامات کی حفاظت کے پاکستان کے فوجی دستے پہلے سے سعودی عرب میں موجود ہیں، یمن کے خلاف کاروائی کے لیئے کوئی دستہ نہیں گیا، کل سے جو خبریں میڈیا پر گردش کر رہی ہیں ، یہ نواز حکومت کی اور چند اینکر پرسن کی شرارت ہے جو زبردستی پاک فوج کو اس جنگ کا حصہ بنانا چاہتے ہیں،

9:06 شام جولائی 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔