پاکستان

ڈی آئی خان تکفیری دیوبندی دہشتگردو کی فائرنگ سے امام بارگا ہ کا متولی سید سجاد شہید

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ڈی آءی خان کے علاقے کو لاچی میں امریکی سعودی نواز کالعد م سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت)کے دہشتگردو کی فاءرنگ سے امام بارگاہ کے متولی سید سجاد حسین شہید اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردو  نے سجاد حسین کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ امام بارگہ سے گھر کی طرف جارہے تحے کے گحات لگائے دیوبندی دہشتگردو نے ان فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر شہید ہوگئے ،شہید کی جسد خاکی کو امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی جائے گئی 

متعلقہ مضامین

Back to top button