پاکستان

تکفیری دیوبندی جہادیوں کے خوف کے باعث 7 سال سے معطل 23 مارچ کی پریڈ اس سال ہوگی

شیعت نیوز: دیوبندی تکفیر ی مدارس میں پرورش پانے والے جہادیوں نے جہاں ملک کی عام کو نشانہ بنایا ہے وہیں اس ملک کے دفاع کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو بھی نہیں چھوڑا، جی ایچ کیو سے لے کر واہگا بارڈاور دیگر کئی مقامات پر ان کی دہشتگردی کی داستان موجود ہے، یہی وجہ ہے کہ یوم پاکستان کے موقع قیام پاکستان سے جاری فوجی پریڈ بھی عارضی طور پر بند کرنا پڑگئی تھی تاہم سات سال کے بعد روان سال شاندار پریڈ کی جائے گی جسکی تیاریاں مکمل ہیں، 23 مارچ کوہونے والی یہ پریڈ انشاء اللہ تکفیر ی دیوبندی دہشتگردوں کی پاکستان میں شکست ثابت ہوگئی۔

واضع رہے کہ گذشتہ ایک ماہ سے ہی اسلام آباد میں موجود دیوبندی مدارس کو بند کردیا گیا ہے۔اگر یہ مدارس پرامن ہیں تو انہیں بند کیوں کیا گیا؟ 23 مارچ کی پریڈ سے قبل ان مدارس کا بند ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ دیوبندی مدارس اعتماد کے لائق نہیںکسی وقت بھی یہ اپنی بھارت اور کانگریس پرستی دیکھا کر ملک پاکستان میں پھٹنا شروع کردیتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button