دنیا

داعشیوں تم نے شیعوں کو پہچانا نہیں، انکے مقدسات کی توہین کی تو یہ تماری لاشیں کتوں کے سامنے ڈال دیں گے، روسی صدر پوٹین

روسی سربراہ ولادیمر پوٹین نے عراق و شام میں برسرپیکار داعش کے دہشتگرد وں کے نام پیغام میں کہا کہ داعش تم نے شیعوں کو ھرگز نہیں پہچانا ھے، شیعہ ظلم پر صبر کرتے ہیں،شیعہ اپنے حقوق کی پامالی پر صبر کرتے ہیں،اپنے مال و دولت کے چھن جانے پر صبر کرتے ہیں، لیکن اے داعشیوں جان لو اگر تم نے ان کے مقدسات کی توھین کی تو وہ تمھاری لاشوں کو کتوں کے آگے ڈال دیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button