مشرق وسطی

شامی فوج کادمشق کے مضافاتی علاقوں پرحملہ،درجنوں دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شامی فوج نے دمشق کے مضافات میں واقع علاقے جبل البترامیں مسلح دہشت گردوں کے اہم ٹھکانوں پرحملے کیے۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج شام کی دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے جبل البترامیں سکیورٹی فورس نے مسلح دہشت گردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بناتے ہوئے میزائیل داغ دیے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردہلاک ہوئے ہیں جن میں غیرملکی اورعربی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق ادھرزملکا،عربین،دوماسٹی کے قریب الشیفونیۃ بستی میں بھی واقع دہشت گردوں کے اہم ٹھکانوں پرحملے کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدددہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button