مشرق وسطی

عورت ایک غیر مرد کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے، مصر کے سلفی مفتی کا فتویٰ

مصر کے سلفی مفتی نے پھر فتوی دیا ہے کہ عورت ایک غیر مرد کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے۔ انہوں نےاس کے لیے صحیح بخاری کی حدیث کا حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا جائز ہے اور اسلام میں ایسا ہوا بھی ہے۔ اس سے پہلے ایک سعودی وہابی مفتی نے بھی ایسا ہی فتوی دیا تھا۔ دنیا بھر کے علماء اس فتوے سے اختلاف کرتے ہیں اور اس کو حرام قرار دیتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button