خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی کاروائی 34 طالبان واصل جہنم

18 مارچ, 2015 00:00

پاکستان کے قبائلی علاقہ خیبر ایجنسی میں وادی تیرہ میں پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر اسلام کے اہم کمانڈروں سمیت 34 سلفی وہابی طالبان دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔
خیبر ایجنسی میں وادی تیرہ میں پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر اسلام کے اہم کمانڈروں سمیت 34 سلفی وہابی طالبان دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں کی گئی جس کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان اور کالعدم لشکر اسلام کے اہم کمانڈروں سمیت 34 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، فضائی کارروائی میں کالعدم لشکر اسلام اور تحریک طالبان کے 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیاہے۔

2:09 صبح جون 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔