کراچی میں لاہور دھماکہ کے خلاف جے ڈی سی کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں

16 مارچ, 2015 00:00

لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں چرچ پر ہونے والے خود کش حملوں میں ہلاک ہونے والے مسیحی برادری کے افراد سے یکجہتی کیلئے کراچی میں جے ڈی سی کے زیر اہتمام شمعیں روشن کی گئیں جس میں سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔ ملک میں آباد تمام مسالک اور مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کا خون برابر ہے۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب میں کہا کہ دہشتگردی کیخلاف قومی ایکشن پلان مر چکا ہے، اس کا جنازہ نکلنا چاہیے۔

11:13 صبح جون 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔