مشرق وسطی

شام:حماۃ اورحلفایا دہشت گردوں سے پاک،زندگی معمول پرآگئی۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شامی فوج نے حلفایا اورحماۃ کے علاقے دہشت گردوں سے پاک کیا،جس کی وجہ سے لوگوں کی خوشیاں دوبارہ واپس لوٹ آئیں۔
العالم ٹی وی نے شامی خبررساں اداروں کے حوالے سے رپورٹ کیاہے کہ شامی فوج حلفایا اورحماۃ سے مسلح دہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ کے گماشتوں کووہاں سے بھاگ نکالنے میں کامیاب ہوئی ہے،اس حوالے سے ذرائع کاکہناہے کہ اب وہاں عوام کی زندگیاں معمول پرآچکی ہے جہاں تعلیمی ادارے سمیت دیگرحکومتی ادرے دوبارہ سے معمول کے مطابق کھلنے لگے

متعلقہ مضامین

Back to top button