دیوبندی عسکری ونگ کالعدم تحریک طالبان، جماعت الاحرار اور لشکر اسلام کے اتحاد کا اعلان

13 مارچ, 2015 00:00

کالعدم تحریک طالبان،جماعت الاحرار اور تحریک لشکر اسلام نے اتحاد کا اعلان کردیا۔ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تینوں گروپوں کے رہنماؤں نے مشاورت کے بعد اتحاد کا اعلان کیا۔ تحریک طالبان کے ترجمان کے مطابق ایک تنظیم ساز کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جو انتظامی ڈھانچہ تشکیل دے گی۔

6:55 شام جون 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔