پاکستان

بھکر:دیوبندی کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے 3 شیعہ مومنین زخمی

نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے بھکر کے علاقے کولٹا جام کے مقام پر خان ہوٹل ہر فائرنگ کرکے تین مومنین کو زخمی کردیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شیعہ مومنین کی شناخت سلیم شاہ، اسلم اور الطاف حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی ہونے والے تمام مومنین کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button