پاکستان

کراچی: سپاہ صحابہ کی فائرنگ، شیعہ مومن سجاد حسین شہید

نمائندے سے ملنے اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سجاد حسین شہید ہوگئے

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے شیعہ مومن سجاد حسین کو گلشن اقبال کے علاقےنزد سمامہ شاپنگ سینٹڑ کے قریب نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سجاد حسین موقعے پر ہی شہید ہوگئے

سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سجاد حسین کے جسد خاکی کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے شہید ہونے والے سجاد حسین کا تعلق سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی سے بتایا جارہا پے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button