بحرین:سعودی غاصب فوجی مداخلت کے خلاف احتجاجات اورمظاہرے۔

06 مارچ, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}سرزمین بحرین میں آج مختلف علاقوں میں14فروری 2011انقلاب کےبعد سعودی غاصب فوجی مداخلت کے خلاف احتجاجات اورمظاہرے ہوئے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کےمطابق گزشتہ سال بحرین میں14فروری 2011انقلاب کے بعدسعودی غاصب فوجیوں نےمداخلت شروع کی تھی،جس کے خلاف آج مختلف علاقوں میں احتجاجات اورمظاہرے ہوئے،مظاہرے میں شریک افرادکاکہناتھاکہ2ماہ سے زائدکاعرصہ گزرچکاہے لیکن الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان تاحال پس زندان ہیں،انہوں نے مطالبہ کیاکہ جلدازجلدان کی رہائی عمل لائی جائے

5:01 شام جون 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔