امت کو تقسیم اور فرقہ ورانہ آگ بڑھکانے کے لیئے بدنام زمانہ ‘احمد لدھیانوی’ کے بیان کی پرزور مزمت کرتے ہے

24 فروری, 2015 00:00

امت کو تقسیم اور فرقہ ورانہ آگ بڑھکانے کے لیئے بدنام زمانہ ‘احمد لدھیانوی’ کے بیان کی پرزور مزمت کرتے ہے ۔ ماضی مین بھی ایسے ہی فرقہ پرست لوگو کی وجہ سے امن خراب ہوا ہے اور اب یہ پھر جنگ شروع کرنا چارہے ہے۔ اصل میں یہ جنگ شیعہ شنی کی نہیں ہے شیعہ سنی صدیو ں سے ساتھ رہتے آرہے ہیں۔ یہ جنگ شیعہ اور خوارج کے دوران ہے اور ہم اس جنگ مین شیعہ بھائیوں کا ساتھ دے گے اور خوارج سے لڑے گے اور جیو پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہے اور دہشتگردوں کو نظر بند کرنے کا۔

1:44 صبح مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔