مشرق وسطی

مصر کی لیبیا میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

شیعت نیوز:مصر نے اپنے قبطی عیسائی شہریوں کی ہلاکت کے بعد لیبیا میں شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے، مصری اخبار "الیوم” مصر نے اپنے قطبی عیسائی شہریوں کی ہلاکت کے بعد لیبیا میں شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے، اطلاعات کے مطابق بمباری داعش کے ہاتھوں لیبیا سے اغوا کئے جانے والے 21 مصری شہریوں کی ہلاکت کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد کی گئی جس میں داعش دہشت گردوں کے کیمپوں، تربیتی مراکز اور گولہ بارود و ہتھیاروں کے ذخیروں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قبل داعش دہشت گردوں کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں نقاب پوش افراد کو لوگوں کے سر قلم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

داعش دہشت گرد تنظیم بھی طالبان، القاعدہ، النصرہ، بوکوحرام اور الشباب کی طرح سلفی وہابی عقیدے سے تعلق رکھتی ہے ان تمام تنظیموں کو دیوبندی اور وہابی مدارس میں دہشت گردانہ تربیت دی جاتی ہے اور دیوبندی مکتبہ فکر کے لوگ مذکورہ دہشت گرد تنظمیوں کے غیر قانونی اور وحشیانہ اقدام کو درست اور صحیح قراردیتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button