مہمند ایجنسی:سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 7دیوبندی دہشت گرد واصل جہنم

07 فروری, 2015 00:00

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے ، فورسز پر حملہ کرنے والے 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا تھا۔ فورسزنے جوابی کارروائی کرکے حملہ کرنے والے 7دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔دہشت گردوں کی لاشیں پولیٹیکل انتظامیہ کے حوالے کردی گئی ہیں ۔

1:49 شام اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔