ابوبکرالبغدادی چندقریبی ساتھیوں کے ساتھ الرقہ سے عراق کے صوبہ نینویٰ میں منتقل۔

07 فروری, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}عراق:صوبہ نینویٰ کے ذرائع کاکہناہے کہ دہشت گردتنظیم داعش کا کمانڈرابوبکرالبغدادی اپنے دیگرچندساتھیوں کے ہمراہ شام کےعلاقے الرقہ سے فرارکرکےعراق منتقل ہواہے۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق آج کے دن عراق کے صوبہ نینویٰ کے خفیہ ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شامی فورسز کے الرقہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرمسلسل فضائی حملے کی وجہ سے داعش کے کمانڈر ابوبکرالبغدادی اپنے چندقریبی ساتھیوں سمیت عراق کے صوبہ نینویٰ کی طرف منتقل ہواہے جہاں انہوں نے اپنانیاٹھکانہ بنایاہے۔

4:14 صبح اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔