مشرق وسطی

شامی فورسزکاحی جوبرمیں مسلح دہشت گردوں کے خلاف پیش قدمی،درجنوں ہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شامی فورسزنے دمشق کے مضافاتی علاقہ حی جوبرمیں رات گئے مسلح دہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب کاروائی انجام دی ہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقہ حی جوبرمیں گزشتہ رات کے آخری پہرمیں شامی فورسز نے دہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ کے ٹھکانوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردہلاک ہونے کی اطلاع ہے،دوسری جانب حکومت کی جانب سے ہلال احمرکے ساتھ تعاون سے متاثرہ علاقے میں غذائی اجناس پہنچادئیے گئے ہیں۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button