ایران کا بحرین میں بڑا شکار: ایمیزون کا پورا انفراسٹرکچر تباہ، خلیج میں سروسز بند کرنے کا اعلان
شیعیت نیوز : ایران نے بحرین میں ایمیزون کے اہم انفراسٹرکچر کو بڑے پیمانے پر تباہ کر دیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں ایمیزون اب پورے خلیج فارس میں اپنی سروسز بند کرنے جا رہا ہے۔
ایران نے واضح پیغام دیا ہے کہ وہ جانتا ہے کہ دشمن کو کہاں پر مارنے سے حقیقی درد ہوتا ہے۔
بھی پڑھیں: آسٹریلیا میں تیل کا قحط: مغرب کا غرور خاک میں مل گیا
یہ کارروائی بحرین کی آل خلیفہ حکومت اور اس کے مغربی حامیوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے، کیونکہ ایمیزون جیسے بڑے کاروباری ادارے اب خلیج چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔







