امارات کی منافقت عیاں: چوری اور سینہ زوری، متحدہ عرب امارات کی خباثت کا براہ راست ثبوت
شیعیت نیوز : متحدہ عرب امارات ایک طرف اپنی سرزمین پر امریکی کرائے کے فوجیوں کو ایران پر حملے کے لیے جگہ دے رہا ہے، جبکہ دوسری طرف اقوام متحدہ کے چارٹر کے چیپٹر 7 کا سہارا لے کر سلامتی کونسل سے آبنائے ہرمز میں "محفوظ جہاز رانی” کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہا ہے۔
بھی پڑھیں: پاکستان کا ‘برادرانہ تحفہ’: دواؤں سے لدے پانچ ٹرک ایران پہنچ گئے
اسے کہتے ہیں "چوری اور سینہ زوری!”







