لبنان

لبنانی فورسزکاجرودمیں داعش کے ٹھکانوں پرگولہ باری،دہشت گردوں کوبڑے پیمانے پرنقصان۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}لبنانی فوج نے گزشتہ روزسرحدی علاقہ جرودمیں مسلح دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کوبڑے پیمانے پرنقصان سے دوچارکیاہے۔
الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق لبنانی سکیورٹی فورسزنے گزشتہ روزشام سے ملحقہ سرحدی علاقہ جرودمیں مسلح دہشت گردوں کےخلاف بڑے پیمانے پرکاروائی کی ہے جہاں ان کے ٹھکانوں پر توپوں اورمیزائلوں کے ذریعےحملے کئے جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کومالی وجانی نقصانات پہنچائے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button