مشرق وسطی

مصری باشندہ داعشی کمانڈرکثیرتعدادمیں زکات کے رقوم لے کربھاگ گیا

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}ایک شامی اخبارنے اس بات کاانکشاف کیاہے کہ ایک مصری باشندہ داعشی کمانڈرابوعبیدہ نے شام کے شہردیرالزورکے مشرقی علاقے سےلوگوں سےزکات جمع کرکے راہ فراراختیارکیاہے۔
العالم ٹی وی نےشامی خبررساں ایجنسی "المرصد”کے حوالے سے رپورٹ کیاہے کہ شام میں دہشت گردتنظیم داعش کے شعبہ زکات کے مسئول ابوعبیدہ نے گزشتہ روزدیرالزورکے مشرقی علاقوں سے زکات کے مدمیں تقریبااربوں لیرہ جمع کرکے راہ فراراختیارکیا۔
رپورٹ میں کہاگیاہے ہے کہ دہشت گرددعش کے ساتھ اس قسم کاپہلایہ واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی ایک سعودی باشندہ اسی طرح کثیرتعدادمیں زکات کے رقوم لے بھاگ گیاہے
۔

متعلقہ مضامین

Back to top button