مشرق وسطی

القاعدہ کے حملے میں نو یمنی فوجی ہلاک

یمن میں ایک فوجی اڈے پر القاعدہ سے وابستہ مسلح افراد کے حملے میں نو فوجی اہلکار مارے گئے ہيں- فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق القا‏عدہ کے مسلح دہشت گردوں نے اتوار اور پیر کی درمیانی رات بیضاء شہرمیں ایک فوجی اڈے پر حملہ کردیا۔یمن کے اسپتال کے ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ نو یمنی فوجی القاعدہ کے اس حملے میں مارے گئے ہیں- اس رپورٹ کے مطابق القاعدہ کا ایک سرغنہ بھی یمنی فوج کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیاہے-

متعلقہ مضامین

Back to top button