مشرق وسطی

شام،نبل اورالزھراء میں النصرۃ فرنٹ اورعوام کے درمیان تصادم،درجنوں دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شام کے شہرحلب کے مضافات میں واقع علاقے نبل اور الزھراء میں دہشت گردتنظیم النصرۃفرنٹ اورعوامی جماعتوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردہلاک ہوئے ہیں۔
العالم ٹی وی نے”سوریاٹوٹے” کے حوالے سے رپورٹ کیاہے کہ آج علی الصباح حلب کے مضافاتی علاقے نبل اورالزھراءمیں دہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ اورعوامی جماعتوں کے درمیان تصادم ہواجس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
کہاجاتاہے کہ النصرۃ فرنٹ نے نبل اورالزھراء میں ناکامی کاالزام دہشت گردتنظیم داعش کے اوپرلگایاہے

متعلقہ مضامین

Back to top button