مغربی یورپ سے 550 تک خواتین شام اور عراق میں داعش دہشت گردوں کی صف میں شامل ہیں

28 جنوری, 2015 00:00

برطانیہ کے ایک تھنک ٹینک کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مغربی یورپ سے 550 خواتین شام اورعراق میں دولتِ اسلامیہ (داعش) دہشت گردوں کی صف میں شمولیت اختیار کر چکی ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی تازہ رپورٹ میں یہ اعداد و شمار دیے گئے ہیں۔ یہ پہلی بار ہے کہ خواتین دہشت گردوں کے بارے میں مفصل رپورٹ شائع ہوئی ہے۔

1:46 شام مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔