صوبہ دیالیہ کے شمالی علاقہ یعقوبہ میں سکیورٹی فورسزکی کاروائی۔ کمانڈرسمیت2دہشت گردہلاک۔

28 جنوری, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} عراق کے صوبہ دیالیہ کے شمال میں واقع علاقہ یعقوبہ میں آج علی الصباح سکیورٹی فورسزاورمسلح دہشت گردوں کے درمیان لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں2دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
السومرية نيوزرپورٹ کے مطابق آج علی الصباح سکیورٹی فورسزنے عوامی تعاون سے صوبہ دیالیہ کے شہریعقوبہ میں دہشت گردتنظیم داعش کے ٹھکانوں پرحملے کئے جس کے نتیجےمیں کمانڈر سمیت2دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

2:47 شام مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔