مشرق وسطی

شامی سکیورٹی فورسزسرحدی بستی”یابوس”کودہشت گردوں کے قبضے سے آزادکرانے میں کامیاب۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} شام کی داراحکومت دمشق کے مغرب کی جانب لبنان سے ملحقہ سرحدی علاقہ "یابوس” کوشامی سکیورٹی فورسزدہشت تنظیم النصرۃ فرنٹ کے قبضے سے خالی کرانے میں کامیاب ہوئی ہے،دوسری جانب مسلح دہشت گردوں نے کوہِ الزبدانی کی جانب فراراختیارکیاہے۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج شامی سکیورٹی فورسزنے دمشق کے مغربی جانب لبنان کے سرحدسے ملحقہ بستی”یابوس”میں دہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ کے ٹھکانوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردوں کوہلاک کیا ہے جبکہ باقی دہشت گردوں نے کوہِ الزبدانی کی جانب فرار اختیار کیا۔خیال رہے”یابوس”بستی دہشت گردتنظیم النصرۃ فرنٹ کااہم مرکزسمجھاجاتاتھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button