پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ نے دہشتگرد احمد لدھیانوی کو کلین چیٹ دیدی

شیعت نیوز: دہشتگرد احمد لدھیانوی جو پاکستان میں شیعہ سنی مسلمانوں کی قاتل جماعت کا سربراہ ہے کو پاکستان کے وفاقی وزیز داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری نثار نے ملک میں مزید قتل غارت گری، دہشتگردی اور فرقہ واریت کی فضا برقرار رکھنے کا اشارہ دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے اپنی جماعت کے سیاسی اتحادی دہشتگرد اور بدنام زمانہ فرقہ پرست جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ احمد لدھیانونی کو ٹیلی فون کرکے دہشتگردی کے حوالے سے پاک فوج کے فیصلہ پر دہشتگردوں کے خدشات اور تحفظات کو دور کردیا ہے، انکا کہنا تھا کہ کسی بے گناہ کو سزا نہیں دی جائے گی اور دہشتگرد کو چھوڑا نہیں جائے گا۔
اب دہشتگرد کون ہے اور بے قصور کون اسکا فیصلہ حکومت کرے گی لہذا چوہدری نثار نے احمد لدھیانوی کا یقین دہانی کروائی ہے کہ دہشتگردوں کو معاف کردیا جائے گا اور بے قصور کو سزا دی جائے گی مولانا لدھانوی بے فکر رہین!!!
واضع رہے کہ جس انسان نما شیطان کو چوہدری نثار نے فون کیا ہے وہ خود دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہے، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟

متعلقہ مضامین

Back to top button