پاکستان

رحیم یار خان تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو مومنین زخمی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں امریکی سعودی نواز کالعدم دہشتگرد گرہو لشکر جھنگوی (ملک اسحاق گروپ)کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو منین اللہ دتہ اور محسن رضا زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردو نے اس وقت ان کو گولیا ماری جب یہ امام بارگاہ علی جعفری سے گھر اجرہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ریلوے لائن کے قریب ان پر فائرنگ کردی جس سے یہ دونوں مومنین اللہ دتہ اور محسن رضا زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گی جہاں وہ زیر علاج ہیں مومنین سے دعاے صحت کی درخواست ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button