مشرق وسطی

داعشی دہشت گردکے ہاتھوں حواکی بیٹیوں کی عصمت دری!

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}بدنام زمانہ دہشت گردتنظیم داعش نے اپنے زیرکنٹرول علاقوں میں حواکی بیٹیوں کواپنے لئے مباح قراردیتے ہوئے ان کی عصمت دری کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کی۔
الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق دہشت گردتنظیم داعش نےاپنے مخصوص مزعوم شریعت پرعمل پیراہوکرخطے میں موجود مطلقہ عورتوں،بیواوں،یہاں تک غیرشادی شدہ کم عمرلڑکیوں تک کونہیں بخشا،یہاں تک کہ یہ احماقانہ اورجاہلانہ عمل اپنےمزعوم دینی نظریہ جہادنکاح کے سائے میں انجام دیتے ہیں،ان کاکہنا ہے کہ یہ عورتیں صرف ان کے دہشت گردوں کے لئے ہی حلال ہیں جبکہ باقی عام لوگوں کے لئے یہ حرام ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button