بحرین،مظاہرین کے اوپرظالم آل خلیفہ کی جانب سے بڑے پیمانے پرآنسوگیس کی شیلنگ،درجنوں افراد زخمی۔

21 جنوری, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} بحرین کے قدیمی شہروں میں مظاہرین پرظالم آل خلیفہ کے گماشتوں کی جانب سے فائرنگ سمیت بڑے پیمانے پرآنسوگیس کی شیلنگ کی کئی۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ سلمان کی گرفتاری کے خلاف بحرین قدیمی شہروں میں مظاہرے اوراحتجاج ہوئے،بعدازآں ظالم آل خلیفہ کے گماشتوں نے ان پرامن مظاہرین کے اوپرفائرنگ سمیت بڑے پیمانے پرآنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں افرادزخمی ہونے کی اطلاع ہے

8:21 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔