پاکستان

کراچی کورنگی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ ، اقبال زیدی شہید

کراچی (شیعت نیوز) کورنگی میں ۱۰۰ کوارٹر کے قریب سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے اقبال زیدی شہید ہوگئے۔

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق رات ۸ بجے کے قریب کالعدم و دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے اقبال زیدی شہید۔ اطلاعات کے مطابق اقبال زیدی علاقے میں شادی ہال کے مالک تھے۔ انکا جسد خاکی جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے کورنگی روانہ کردیا جائگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button