عراق

کردفورسزکاعین العرب میں داعشی دہشت گردوں پرحملہ،4علاقے آزاد۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک}شام کے سرحدی علاقہ عین العرب جوترکی کے ساتھ ملحق ہے میں کردفورسزاورداعشی دہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی واقع ہوئی۔
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق عین العرب میں کردفورسزاورداعشی دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں جہاں ایک طرف32داعشی دہشت گردہلاک ہوچکے ہیں تودوسری جانب کردفورسز4 علاقے داعشی دہشت گردوں کے قبضے سے آزادکرانے میں کامیاب ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button